My Blog List

Blogroll

Alifye Meaning A to Z Full Online Encyclopedia of Knowledge, Entertainment, Articles, Essay Writing, Science, Economy, Islamic Study, History, Education, World Knowledge, Sports, News, Literature, Personality, Question Answer, Asia, Europe, Middle East, America, Africa, World Sea,

Tuesday, 19 December 2017

Wake Up Nation Message

گریٹ نیشن میسج Wake Up Great Nation Message

اگر پاکستان کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪   لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔
اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں
تو یہ "1800 کروڑ" روپے
ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....
اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ
"3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ...
آپ سے درخواست ہے کہ آپ ...
گنے کے جوس اور پھلوں کے رس وغیرہ کو اپنائیں اور ملک کے "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں ...
"کسان خود کشی نہیں کریں گے .."
پھلوں کے رس کے کاروبار  سے
"1 کروڑ" لوگوں کو روزگار ملے گا ... آپ کا یہ چھوٹا سا کام ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔
مقامی اپناو،
قوم کو طاقتور بنائیں ...
اور یہ میسیج تین لوگوں تک ضرور پہنچائے ..
میسج رکنا نہیں چاہئے ..
Wake Up Message - Alifye - SMS

Coca cola
Maggi
Fanta
Garnier
Ravlon
Lorial
Huggies
Pampers
MamyPoko
Libro
Levis
Nokia
Macdownalds
Calvin clin
Kit kat
Sprite
Nestle
Pepsi
KFC
یہ
اسی لئے ان کی کمپنی کے مارکیٹ بھاو بھی گر گئے ہیں.
please aap ke jitne bhi group ho us pe send kare
-كولگیٹ
نہیں تھا تو کیا پاکستان  میں
لوگ دانت صاف نہیں کرتے تھے؟
-
فئر اینڈ لولی نہیں تھی تو کیا سب
پاکستانی
عورت کالی تھی؟
-
.
مقامی اپنائے ملک بچاےے
اگر
تمام پاکستانی  150
دن تک
کوئی
بھی غیر ملکی سامان
نہیں خریدے ...
.
.
تو پاکستان
دنیا کا دوسرا سب سے
امیر ملک بن سکتا ہے ..
.
.
صرف 150 دن میں ہی پاکستان کے
2 روپے 1 ڈالر کے برابر
ہو جائیں گے ..
.
.
ہم سب کو مل کر
یہ کوشش آزمانی چاہئے
كيونکہ یہ ملک ہے ہمارا ہے.. !!!!
.
.
ہم جوكس اتنے بیکار کے مسجز فارورڈ کرتے ہیں.
کیوں نہ  اسے بھی اتنا فارورڈ
کریں تا کہ سارا پاکستان   اس کو پڑھے ...
اور
ایک تحریک بن جائے ...... !!
آئیے نئے پاکستان کی بنیاد اپنے گھر سے رکھیں۔۔

Reactions:

0 comments:

Post a Comment

Contact Form

Name

Email *

Message *

Deals